جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت کو چیلنج کردیا گیا 112

جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت کو چیلنج کردیا گیا

جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت کو چیلنج کردیا گیا

درخواست گزار ووٹر اسماعیل کی طرف سے جمشید دستی کے دو اداروں سے دو بار بی اے کرنے کے معاملہ کو اٹھایا ہے ریٹرننگ آفیسر این اے 183 نے جمشید دستی کو 4 بجکر 30 منٹ پر طلب کرلیا

مظفرگڑھ(میاں خالد ندیم بھٹی)جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت کو چیلنج کردیا گیا

درخواست گزار ووٹر اسماعیل کی طرف سے جمشید دستی کے دو اداروں سے دو بار بی اے کرنے کے معاملہ کو اٹھایا ہے

ریٹرننگ آفیسر این اے 183 نے جمشید دستی کو 4 بجکر 30 منٹ پر طلب کرلیا

اعتراض میں جعلی ڈگری کیس کی سزا کو بھی کاغذات نامزدگی فارم میں شامل نہ کرنے کو بھی اعتراض کیا گیا ہے۔

جمشید دستی نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ 3 سال کے انکم ٹیکس گوشوارے بھی شامل نہ کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں