تحریک حقوق میڈیا ورکرز کے پہلے مرحلے میں آر آئی یو جے کے وفد نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں مطالبات پیش کئیے مولانا نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر میڈیا ورکرز کے حقوق کے لئیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کروائی۔ وفد میں پریس کلب کے نائب صدر کاشف رفیق سنئیر جوائنٹ سیکرٹری عابد عباسی آر آئی یو جے کے فننانس سیکرٹری اصغر چوہدری آر آئی یو جے جوائنٹ سیکٹری شیراز گردیزی سنئیر صحافی شاکر سولنگی اور علی شیر سمیت دیگر موجود تھے
124