شیخوپورہ میں اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کی خاطر 80 سالہ بوڑھی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا 159

شیخوپورہ میں اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کی خاطر 80 سالہ بوڑھی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا

شیخوپورہ میں اکلوتے بیٹے نے 5 مرلہ پلاٹ کی خاطر 80 سالہ بوڑھی ماں کو بے دردی سے قتل کردیا

پولیس کے مطابق تار بازار مریدکے میں ملزم عارف نے اپنی بوڑھی ماں سیماں بی بی کو تیزدھار آلے سےقتل کرکے ڈکیتی کا ڈرامہ رچا دیا

مقتولہ پلاٹ فروخت کرکے حج کرنا چاہتی تھیں جبکہ ملزم اپنی ماں کو پلاٹ بیچنے سے روکتا تھا۔

اہل علاقہ کے مطابق ملزم عارف منشیات فروش ہے اور پہلے بھی کئی مرتبہ جیل جاچکا ہے۔

پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا اور ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں