83

اسلام گڑھ کا اعزاز لیڈی ڈاکٹر نایاب عادل اعوان پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے میڈیکل آفیسر تعینات

اسلام گڑھ کا اعزاز لیڈی ڈاکٹر نایاب عادل اعوان پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے میڈیکل آفیسر تعینات

اسلام گڑھ( نامہ نگار) اسلام گڑھ کا اعزاز لیڈی ڈاکٹر نایاب عادل اعوان پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے میڈیکل آفیسر تعینات ۔تفصیلات کے مطابق اسلام گڑھ کے معروف ڈاکٹر ملک محمد عادل کی زوجہ ڈاکٹر نایاب عادل پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرکے DHQ میرپور میں میڈیکل آفیسر تعینات ہوئی ہیں

۔ڈاکٹر نایاب عادل معروف ٹھیکیدار محمد لعل اعوان کی بہو ۔ٹھیکیدار ساجد محمود اعوان اور پروفیسر ملک علی رضا کی بھابھی ہیں۔شکیل احمد بیگ ۔محسن شعیب ۔چوہدری امانت اللہ۔اسرار احمد اور دیگر دوست احباب نے اہم کامیابی پر اعوان فیملی کو مبارک باد پیش کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں