105

مہمند ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کا ریسکیو ہیڈکوارٹر غلنی کا دورہ

مہمند ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کا ریسکیو ہیڈکوارٹر غلنی کا دورہ

مہمند ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کا ریسکیو ہیڈکوارٹر غلنی کا دورہ، دورہ کے دوران ریسکیو 1122 کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔لگائے گئے مختلف سٹال اور کنٹرول روم کا دورہ کیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حیات اللّٰہ نے تمام حادثات کے حوالے سے بریفننگ دی۔ مہمند میں ریسکیو اہلکاروں کی مشکلات اور عوام کو سہولیات دینے کیلئے محدود وسائل کو بروئے کار لائیں گے ۔

جلد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے سروس سٹرکچر کے حوالے سے تمام مسائل حل کریں گے مہمند عوام ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر قدرتی آفات و دیگر حادثات کے بروقت روک تام کو یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں