97

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا

اسلام گڑھ (جاوید اقبال بٹ سے)چنار پریس کلب اسلام گڑھ کا اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب چودھری محمد الیاس منعقد ہوا اجلاس میں تمام عہدیداران اور ممبران سپریم ہیڈ چودھری عبدالرزاق نیازی سرپرست اعلیٰ راجہ عرفان صادق،سینئر نائب صدر سید صابرحسین راجوروی،نائب صدر چودھری جاوید اختر، سیکرٹری جنرل ابرار منیر مغل ڈپٹی سیکرٹری جنرل حسن الیاس،سیکرٹری نشر وا شاعت کاشف اکبر اور سیکرٹرمالیات چودھری خادم حسین سمیت دیگر ممبران سابق صدر چودھری امانت اللہ ذوالفقار احمد بجاڑوی،سابق صدر چودھری امجد علی،چودھری عقیل نیازی،محمد سلیم بزمی،

سید لطیف شاہ،محمد شاہنواز،راجہ خاور ساحل،سلطان محمود مرزا غفور حسین مصطفوی،محمد زید منور جاوید اقبال بٹ سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں سید عابد حسین شاہ کو کشمیر پریس کلب کا صدر اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کی گئی اور اس امر کا اظہار کیا کہ سید عابد حسین شاہ اور ان کی پوری ٹیم میرپور سمیت پورے آزادکشمیر میں قلم کے ذریعے عوام کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں