86

ارشد محود چودھری،آفتاب سروری، سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ محمد اعظم خان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی

ارشد محود چودھری،آفتاب سروری، سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ محمد اعظم خان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی

اسلام گڑھ (نامہ نگار ) عوامی ایکشن کمیٹی رٹھوعہ چک ہریام برج قائم مقام صدر ارشد محود چودھری،آفتاب سروری،سید صابر راجوروی،صحبت سرفراز ایڈووکیٹ،ملک ممتاز اعوان نے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ محمد اعظم خان کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں