113

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا میونسپل کمیٹی کو شہر کی خوبصورتی کا ٹاسک

ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا میونسپل کمیٹی کو شہر کی خوبصورتی کا ٹاسک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کا میونسپل کمیٹی کو شہر کی خوبصورتی کا ٹاسک
ایڈمنسٹریٹر اعتزاز انجم چوکوں،سڑکوں کو سنوارنے کی ہدایت کردی
ضلع کے پہلے میاواکی فاریسٹ کا دورہ،ڈرپ اری گیشن سسٹم لگانے کا حکم
ڈیوائڈرز،گرین بیلٹس پر لگے پودوں کی موسمی شدت کیمطابق دیکھ بھال کی جائے گی
شہر کے پارکوں کی حالت بھی سنوارینگے:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں