99

غلنئی ایف سی سکول میں پاک فوج ،ایف سی نارتھ کا الشفا ہسپتال ٹرسٹ کے اشتراک سے چار روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

غلنئی ایف سی سکول میں پاک فوج ،ایف سی نارتھ کا الشفا ہسپتال ٹرسٹ کے اشتراک سے چار روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ضلع مہمند ۔غلنئی ایف سی سکول میں پاک فوج ،ایف سی نارتھ کا الشفا ہسپتال ٹرسٹ کے اشتراک سے چار روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ منعقد کیمپ پر موجود بیماروں کا اطمینان اور اظہارتشکر۔دوسری دن تک 700 مریضوں کا معائنہ 70 آپریشن 300 کو ادویات و عینک فراہم کئے گئے۔130 مریضوں کا الشفاء اسلام اباد میں آپریشنز ہونگے۔آنے والے مریضوں میں الرجی کا بیماری ذیادہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار کیمپ کا انچارج ڈاکٹر حسن نے میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج، ایف سی نارتھ الشفاء ہسپتال کے مشترکہ تعاون پرچار روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ جاری ہے ۔جن میں 32 تک آنکھوں کی ماہرعملہ حصہ لے رہے ہیں ۔جاری کیمپ میں دو دن کے دوران بارش کے باوجود 700 تک مریضوں کا معائنہ کیے گئے ہیں۔جس میں 70 مریضوں کا آپریشنزکیمپ میں جبکہ 300 تک مریضوں کو ادویات سمیت عینک بلکہ 130 تک مریضوں کے آپریشنز الشفا اسلام اباد میں ہونگے

۔جس کے اسلام آباد تک تمام سفری اخراجات پاک آرمی جبکہ وہاں پر قیام کی بندوبست الشفا فراہم کرینگے۔فری آئی میڈیکل کیمپ پر آنے والے مریضوں نے ایف سی نارتھ کا شکریہ ادا کرتے جاری علاج معالجہ پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایاکہ غریب عوام کو گھرکی دہلیز پر آنکھوں کا فری علاج احسن اقدام ہے

۔بلکہ یہاں پرکئے گئے تمام آپریشنز کامیاب ہوچکے ہیں۔میڈیا کو آنکھوں کے ماہر فیمل ڈاکٹر انعم الرحمان نے بتایا۔کہ آنے والے مریضوں میں الرجی بیماری کی مریضان ذیادہ ہے ۔حالانکہ الرجی کا اصل وجہ گرد غبار ،پودوں سے الرجی بیماری کالگنا اور موبائل کااستعمال ہیں۔کیمپ مزید دو دن تک جاری رہے گا ۔منعقد کیمپ پر مریضان نے مہمند رائفلز کا خصوصی شکریہ اداکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں