77

ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس کا پتنگ بازوں کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد اور ڈی پی او رانا عمر فاروق نے اپنی ٹیم کو حکمت عملی سے آگاہ کردیا
ڈی سی ڈی پی او نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا
ضلعی انتظامیہ اور پولیس پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے مشترکہ کریک ڈائون کریگی:ڈپٹی کمشنر
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پتنگ بازی اور فروخت کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹیں گے:ڈپٹی کمشنر
قانو ن پر عمل درآمد کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کیئے جارہے ہیں:وسیم حامد سندھو
کسی بھی جگہ پتنگ بازی بارے اطلاع شہری 15 پر دیں،ڈی پی او
شہری اور جان لیوا کاربار کرنے والے محطاط رہیں ورنہ قانون حرکت میں آئیگا:رانا عمر فاروق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں