66

خانیوال:- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسی کے تحت سستا رمضان بازار فعال کردیا گیا

خانیوال:- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسی کے تحت سستا رمضان بازار فعال کردیا گیا

خانیوال:- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسی کے تحت سستا رمضان بازار فعال کردیا گیا-رمضان بازار میں ایگری کلچر فئیر پرائس شاپ پر سبزیاں،پھل،دالیں مارکیٹ سے نمایاں نرخ پر فراہم کی جائینگی
کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے دیگر اسٹالز پر بھی قیمتوں میں نمایاں کمی کی گئی ہے-ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے شبیر اسٹیڈیم میں قائم رمضان بازار کا دورہ کیا-انہوں نے رمضان بازار کی ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ کا بھی تفصیلی معائنہ کیا -ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کیا کہ شہری یہاں پر اشیاء خوردونوش مارکیٹ سے کم نرخوں پر خرید سکتے ہیں-اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر،ڈی او انڈسٹریز اور ای اے ڈی اے نے انہیں بریفنگ دی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں