127

ضلع خانیوال میں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

ضلع خانیوال میں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلع خانیوال میں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا-انسداد پولیو مہم کے دوران 26 فروری سے لیکر یکم مارچ تک 2570 ٹیمیں 6 لاکھ14 ہزار 789 پیدائش سے لے کر 5 سال عمر تک کے بچوں کو قطرے پلائیں گی

-ڈپٹی کمشنر نے پرانا سول ہسپتال میں تقریب کے دوران بچوں کو قطرے پلائے-سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی،ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل الرحمن، نمائندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ارشد بھی موجود تھے- ڈپٹی کمشنر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پولیو ویکسئین بچوں کے لئے ضروری،والدین ٹیموں سے تعاون کریں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں