98

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین رورزہ دوسرے سالانہ رنگا رنگ بک فئیر کا آغاز

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین رورزہ دوسرے سالانہ رنگا رنگ بک فئیر کا آغاز

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام تین رورزہ دوسرے سالانہ رنگا رنگ بک فئیر کا آغاز
بک فئیر میں 22 اسٹالز پر 1 لاکھ سے زائد کتب دسیتاب
کتب بینی سے لگائو رکھنے والے افراد کو کتابیں 50 فیصد تک رعایت پر ملیں گی
میلہ میں آکسفورڈ،وین گاڈ،تحریک محنت سمیت دیگر پبلشرز کی جانب سے کتب کے سٹالز لگائے گئے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم شوکت ،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے بک فئیر کا افتتاح کیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ڈپٹی کمشنر کا کتابوں کے سٹالز کا معائنہ
کہانی گوئی اور ثقافتی اشیاء کے اسٹالز میں گہری دلچسپی
سکولوں،کالجر کے طلبہ،شہریوں کی کتب میلہ میں ہزاروں کی تعداد میں شرکت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی ادبی،علمی و ثفافتی فروغ کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف
کتب میلہ آکر دلی خوشی ہوئی :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
عہد حاضر میں کتابوں کے مطالعہ کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا:ندیم شوکت
والدین اہنے بچوں کو کتب بینی کی طرف راغب کریں:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
عہد حاضر میں کتابوں کی اہمیت کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں:ڈپٹی کمشنر
کتب میلہ کے انعقاد کا مقصد ہر چھوٹوں،بڑوں میں کتاب کی محبت بڑھانا ہے :ڈپٹی کمشنر
شہریوں کے لئے اس کی کی سرگرمیوں کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رکھا جائے گا:وسیم حامد سندھو
افتتاحی تقریب میں اے ڈی سی آر عزوبا عظیم ،اسسٹنٹ کمشنرز احمد نوید بلوچ ،صدف اکبر،سی ای او تعلیم ملک الطاف لڑکا،پرنسپل خانیوال پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج حافظ رائو راشد سعید رانا سمیت دیگر سرکاری افسران بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں