85

روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں مسلسل دوسرے روز روپے کی قدر میں کمی ہوئی جس کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 پیسے کا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے 32 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسےمنہگاہوکر281 روپے 59 پیسےپر بندہوا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=kA4M5ta5v5w

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں