40

پنجاب اسمبلی: ن لیگ کی 137 سیٹیں، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہوگئی

پنجاب اسمبلی: ن لیگ کی 137 سیٹیں، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہوگئی

پنجاب اسمبلی: ن لیگ کی 137 سیٹیں، پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہوگئی

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی جماعت بن گئی۔

اب سے کچھ دیر پہلے کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تک 295 میں سے مسلم لیگ (ن) نے 137 سیٹیں حاصل کی ہیں۔

اس کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد 115 ہے جبکہ 22 دیگر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

پیپلز پارٹی 10 سیٹوں پر کامیاب رہی۔ مسلم لیگ (ق) 8، استحکام پاکستان پارٹی، مسلم لیگ ضیا اورتحریک لبیک پنجاب اسمبلی کی ایک ایک نشست حاصل کرسکی ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=3v7iHp8-Qxo

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں