99

راجہ فرقان احمد کی نئی کتاب “طالبان کی واپسی: پاکستان کا اسٹریٹجک کراس روڈ” شائع

راجہ فرقان احمد کی نئی کتاب “طالبان کی واپسی: پاکستان کا اسٹریٹجک کراس روڈ” شائع

اسلام آباد: صحافی راجہ فرقان احمد کی “طالبان کی واپسی: پاکستان کا اسٹریٹجک کراس روڈ” کے عنوان پر ایک نئی کتاب شائع۔ کتاب میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو شکل دینے والے تاریخی اور معاصر پیچیدگیوں کا گہرا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ راجہ فرقان احمد کی کتاب دونوں ملکوں کے درمیان موجود متعدد عوامل کی روشنی ڈالتی ہیں۔

اس کتاب میں افغان طالبان حکومت کے تحت تبدیل ہوتے منظر نامے پر توجہ بھی دی گئی ہے جبکہ پاکستان کے لیے افغان طالبان کا اقتدار میں انے سے مختلف پیچیدگیوں کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ یہ کتاب تاریخی بنیادوں، معاصر چیلنجز اور طالبان حکومت کے تحت پاکستان کے لیے ممکنات کی مکمل تحقیق کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں