115

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے  اور  شہر  میں پائپ لائنز  پریشر 12 پی ایس آئی کی کم ترین سطح پر  آگیا ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہے، کھانا پکانے میں دشواری سے شہریوں کو شرد موسم میں مشکلات کا سامنا ہے۔

سوئی سدرن کا دعویٰ ہےکہ گیس فیلڈز  سے 65 ایم ایم سی ایف گیس کی آمدکم ہوئی ہے، سوئی سدرن سسٹم پریشر 60 کے بجائے 12  پی ایس آئی کی کم ترین سطح پر ہے۔

سوئی سدرن کے مطابق  صنعتوں کو ہفتہ، اتوار کے بجائے جمعہ، ہفتہ گیس بند ہوگی۔

https://youtu.be/aAwb-Vj2rcE

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں