288

ربجااجلاس،صحافیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے

ربجااجلاس،صحافیوں کودرپیش مسائل کے حل کیلئے اہم فیصلے

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد بیوروجرنلسٹ ایسوسی ایشن ایگزیکٹو وگوننگ باڈی کا ماہانہ اجلاس زیرصدارت صدر سردار شاہدحمید نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہواجس میں پی ائی ڈی پرنٹ میڈیا وریکوری مسائل پربحث ہوئی ،ربجا ممبران کے ۔مسائل حل کیلئے پی ائی او سے جلدملاقات کیجائے ،اورمتفقہ میکنزم بنایا جائے ،اس سلسلہ میں ربجا پی ائی ڈی کمیٹی ہرممکن کوشش جاری رکھے گی

،جنرل سیکرٹری سید اصف علی ہمدانی نے رحمن فاونڈیشن سے ہونے والے ربجامعاہدہ کی تفصیلات سے اگاہ کیا ،صدر سردارشاہد حمید نے ربجا کے معزز ممبران کیلئے میڈیا بلاک ،کیلئے مختلف ایریا میں جگہ کی فراہمی پربریف کیا،تمام ممبران کو اگاہ کیاگیا کہ 15 دن کے اندر ربجاکارڈزکے اجراکیلئے ڈیٹااور فیس فوری جمع کرائیں ،

سابق صدر رانا زاہد کےبہنوئی ،حنیف عابد کے ولد،جاوید بھاگٹ کے بھائی ،طارق ورک کےچچا،غلام حسین کے ماموں ، سید توقیر کے بھتیجے کی وفات پراجتماعی دعائے معفرت کرائی گئی ،اجلاس میں بانی قربان ستی،رازق محمود بھٹی سیکرٹری فنانس ،نائب صدور محمد پرویز،سردار نثار تبسم،اکرم کاشمیری،شمیم ارا،سابق صدر نثاراحمد،محمد شفیق چوہدری،
سیکرٹری انفارمیشن فائزہ شاہ کاظمی


ڈپٹی سیکرٹری جمیل محمد،جوائنٹ سیکرٹری نویدملک،محمد طارق نصیر راو،زبیر بلوچ،غلام حسین،فاروق گوندل،محمد امین،سید طاہر شاہ، عبدالعزیز، اقرءخالد،طلعت سیال،راو محسن،تنویر شاہد، ودیگر تمام ممبران کی شرکت
جاری کردہ
انفارمیشن سیکرٹری فائزہ شاہ کاظمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں