100

چینی بحران میں غلط بیانی پر سیکرٹری خوراک پنجاب عہدے سے فارغ

چینی بحران میں غلط بیانی پر سیکرٹری خوراک پنجاب عہدے سے فارغ

چینی بحران میں غلط بیانی پر سیکرٹری خوراک پنجاب عہدے سے فارغ

لاہور: چینی بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری خوراک کو عہدے سے ہٹا دیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس معاملے پر  چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو انکوائری کا حکم دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکرٹری آب پاشی واصف  خورشید کو سیکرٹری  خوراک  پنجاب کا اضافی  چارج  دے دیا گیا ہے۔

https://youtu.be/wnxzxPcBXvU

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں