364

بری امام عرس کے موقع پر ایس پی ہائی سیکیورٹی زون محمد اقبال نے ناکہ ٹی کراس بری امام کا دورہ

بری امام عرس کے موقع پر ایس پی ہائی سیکیورٹی زون محمد اقبال نے ناکہ ٹی کراس بری امام کا دورہ

اسلام آباد ( بیوروچیف )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی زیر نگرانی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پولیس افسران کے مختلف ناکہ جات کے دورے جاری۔
بری امام عرس کے موقع پر ایس پی ہائی سیکیورٹی زون محمد اقبال نے ناکہ ٹی کراس بری امام کا دورہ کیا اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔
زائرین کے تحفظ کو موثر بنانے کے لئے تھرڈ ایونیو کو کھلا رکھا گیا ہے، تاکہ زائرین اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
عوام الناس سے گزارش ہے دوران چیکنگ سیکیورٹی پر مامور عملے کے ساتھ تعاون کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں