159

مہمند ۔تحصیل حلیمزی میں مسلسل چوری کی وارداتیں

مہمند ۔تحصیل حلیمزی میں مسلسل چوری کی وارداتیں

مہمند ( افضل صافی سٹی رپورٹر ضلع مہمند)تحصیل حلیمزی میں مسلسل چوری کی وارداتیں ۔ہر دوسری تیسری رات کہی نہ کہی سے چوری ہو جاتی ہے ۔گزشتہ رات تحصیل حلیمزی چاندہ بازار عظیم اللہ لوہار کی دوکان سے ایک

بڑا جرنیٹر (ڈیلے مو) جبکہ چاندہ کالج کے قریب بننے والی خاندان ماربل فیکٹری سے دو سولر اور بجلی رسی چوری کی گٸی ۔پولیس نے بازار میں چند مشکوک افراد گرفتار کر لیں ۔ چوری کی بڑھتی ہوٸی واقعات سے عوام پریشان ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں