100

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ کے میڈیا ایڈوائرز سردارطیب خان کی ترکیہ قوم کے ساتھ اظہار تعزیت

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ کے میڈیا ایڈوائرز سردارطیب خان کی ترکیہ قوم کے ساتھ اظہار تعزیت

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ کے میڈیا ایڈوائرز سردارطیب خان کی ترکیہ قوم کے ساتھ اظہار تعزیت انہوں نے کہا کے
ترکیہ میں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعائیں اور دلی تعزیت۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور آزمائش کی اس گھڑی میں آپ کو طاقت عطا فرمائے۔ پاکستان کے عوام ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر طرح کی حمایت کریں گے۔ آپ اکیلے نہیں ہیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں