110

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

وزیراعظم عمران خان قوم سے خطاب کررہے ہیں

ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم کے خطاب کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں/ فائل فوٹو
ذرائع کے مطابق سرکاری ٹی وی نے وزیراعظم کے خطاب کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران  خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم  کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں