231

گورنمنٹ اسپیٹل ایجوکیشن اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر ٹھٹھہ کی جانب سے سالانہ کھیلوں کا دن فٹبال گراونڈ مکلی میں منایا گیا

گورنمنٹ اسپیٹل ایجوکیشن اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر ٹھٹھہ کی جانب سے سالانہ کھیلوں کا دن فٹبال گراونڈ مکلی میں منایا گیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)گورنمنٹ اسپیٹل ایجوکیشن اینڈ ریہبلیٹیشن سینٹر ٹھٹھہ کی جانب سے سالانہ کھیلوں کا دن فٹبال گراونڈ مکلی میں منایا گیا جس کے مہمان خصوصی مسٹر اوم پرکاش چیف مانٹرنگ آفیسر ٹھٹھہ ، حمیرا علی CIP کنوینر حیدرآباد ریجن ، ڈاکٹر شایام کمار ، اقصی جونیجو ،

فیفا ایمبیسیٹر ظہیر خٹک تھے گراوٴنڈ میں رائٹ ٹو پلے کی ٹیم نے بھی حصہ لیا اسپیشل بچوں نے مختلف کھیلوں سمیت رسہ کشی کا بہترین مظاہرہ دکھایا اسپیشل اسکول مکلی کے پرنسپل ندیم ابراہیم کا کہنا تھا کہ معاشرے کے خوبصورت اور پیارے اسپیشل بچے اپنی صلاحیتوں میں مثال آپ ہیں ان پر خصوصی محنت کرکے انہیں آگے لائے ہیں اسطرح کی تفریحی سرگرمیوں کی وجہ سے انکی صحت افزا نشو نماء میں اضافہ ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں