296

ٹھٹھہ:شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

ٹھٹھہ:شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)شیخ عبدالمجید سندھی کالونی میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا شہریوں نے دھابیجی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا مظاہرین میں سمیع اللہ ناریجو ، ماجد خان ، خلیل بھٹی ، عابد حسین و دیگر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شیخ مجید سندھی کالونی کو 24 گھنٹے والی

منظور شدہ پانی لائن سے کچھ بااثر فیکٹریوں ، برف کارخانوں اور مرغی فارموں کے لئے غیر قانونی کنکشن لے رکھے ہیں جسکی وجہ سے شہریوں کو پانی نہی مل رہا پانی کا شدید بحران ہونے کی وجہ سے انسانی زندگی کرب میں مبتلا ہے ایسے میں اعلی اختیار رکھنے والے ادارے پانی کی کمی کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے اور بااثر مافیا کے غیر قانونی کنکشن کاٹے جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں