ٹھٹھہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر مکلی میں ایک روزہ دانتوں کا معائنہ و صفائ کیمپ کا انعقاد
ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر مکلی میں ایک روزہ دانتوں کا معائنہ و صفائ کا کیمپ لگایا گیا ڈاکٹر شایام کمار اور ڈاکٹر رومانا شیراز نے اسپیشل طلباء کے دانتوں کا چیک اپ کیا
![]()
اور انہیں مزید بہتر صفائ اور دانتوں کا خیال رکھنے کے حوالہ سے ہدایات بھی دیں اس موقع پر پرنسپل اسکول ندیم ابراہیم ، وسیم عباس ، مریم ستار ، ٹیچر رضیہ و دیگر موجود تھے