148

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج یکم مارچ کو ہوگی

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج یکم مارچ کو ہوگی

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج یکم مارچ کو ہوگی

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی— فوٹو: فائل
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی— فوٹو: فائل

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب کا چاند نظر آگیا ہے اور  یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شبِ معراج 27 رجب یکم مارچ کو ہوگی۔

https://www.youtube.com/watch?v=aRUOoZiiGmY&t=2s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں