208

مردان مہوڈھیری کا عوامی نیشنل پارٹی کیساتھ ایک مضبوط بندھن ہے جوتاقیامت قائم و دائم رہیگا ۔ظاہرشاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مہوڈھیری

مردان مہوڈھیری کا عوامی نیشنل پارٹی کیساتھ ایک مضبوط بندھن ہے جوتاقیامت قائم و دائم رہیگا ۔ظاہرشاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مہوڈھیری

مردان(شاہ باباحبیب عارف سے)ڈپٹی جنرل سیکرٹری یو سی مہوڈھیری ظاہرشاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے یوۓ کہا کہ یونین کونسل مہوڈھیری کی تنظیم ایک فعال اورمضبوط تنظیم ہے جس کی بدولت یہاں ہمیشہ عوامی نیشنل پارٹی نے اپنی اکثریت قائم کی اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہیگا

جس کانمونہ حالیہ بلدیاتی انتخاب میں عوامی نیشنل پارٹی یوسی مہوڈھیری نے پیش کیا تحصیل اور ضلعی تنظیموں کیساتھ یونین کونسل کا ہمیشہ رابطے میں رہتا ہے یونین کونسل میں سابق وزیراعلٰی امیرحیدر خان ہوتی کی بے لوث خدمت یونین کونسل مہوڈھیری میں ترقیاتی کاموں کے تذکرے آج بھی اچھے لفظوں یاد کرتے ہیں

عوام موجودہ نااہل حکومت کی غلط پالیسیوں اورظالمانہ مہنگائی سے تنگ آچکے ہیں ظاہرشاہ نے گفتگوجاری رکھتے ہوۓ کہا کہ ان شاءاللہ آئندہ قومی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کلین سویپ کرے گی جس کے لیے یونین کونسل مہوڈھیری کی تنظیم ابھی ست تیاری کررہے ہیں اس بار پی ٹی آئی کا نام ونشان مٹا کر دم لینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں