مسلم لیگ(ن) ایک بارپھر اقتدار میں آئے گی، رحیم تنولی 178

مسلم لیگ(ن) ایک بارپھر اقتدار میں آئے گی، رحیم تنولی

مسلم لیگ(ن) ایک بارپھر اقتدار میں آئے گی، رحیم تنولی

شارجہ(بیوروچیف) مسلم لیگ(ن) شارجہ کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ‏عبدالرحیم خان تنولی کا کہنا ہے کہ مخالفین نے مرکزی قیادت اور کارکنوں پر مظالم اور قیدوبند کے کون کون سے پہاڑ نہیں توڑے لیکن میاں نوازشریف اور انکی ٹیم نے ہمیشہ سب کچھ بھلاکر اپنے منشور اور اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کو ترجیح دی،

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ ہر طرف سے مشکلات میں گھری ‎عوام ایک بار پھر نوازشریف کو پکار رہی ہے، انشاءاللہ میاں نواز شریف ایک بار پھر اقتدار میں آئیں گے اور ملک خداداد پاکستان کو مشکلات سےنکالیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں