252

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد

حیدرآباد میں کیسز کی شرح 21.53، اسلام آباد 22.30 ، پشاور 23.89 اور لاہور میں کیسز کی شرح 15.83 فیصد ریکارڈ کی گئی: فائل فوٹو
حیدرآباد میں کیسز کی شرح 21.53، اسلام آباد 22.30 ، پشاور 23.89 اور لاہور میں کیسز کی شرح 15.83 فیصد ریکارڈ کی گئی: فائل فوٹو

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بدستور کراچی میں ہی سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح 40.68 فیصد ریکارڈ کی گئی جہاں 4779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1944 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

اس کے علاوہ حیدرآباد میں کیسز کی شرح 21.53، اسلام آباد 22.30 ، پشاور  23.89  اور لاہور میں کیسز کی شرح 15.83 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 12.50 فیصد، مظفرآباد  29.41، کوئٹہ 7.19 اور گلگت میں شرح 9.65 فیصد رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں