100

ٹھٹھہ عوامی پورہیت تحریک کی جانب سے شہید فاضل راہو کی برسی کے موقع پر مکلی ہال میں سیمینار منعقد

ٹھٹھہ عوامی پورہیت تحریک کی جانب سے شہید فاضل راہو کی برسی کے موقع پر مکلی ہال میں سیمینار منعقد

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)عوامی پورہیت تحریک کی جانب سے شہید فاضل راہو کی برسی کے موقع پر مکلی ہال میں سیمینار منعقد کرکے خراج عقیدت پیش کیا گیا

سیمینار سے ڈاکٹر ماروی پلیجو ، پروین پلیجو ، دریا خان پلیجو ،

ہاشم پلیجو ، حور پلیجو ، نور محمد پلیجو و دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر قومی شاعر اقبال شاہین ، نواب لنڈ آرزو میمن ، صغراں شاہ ، ذوالفقار راہی اور مظہر بجورو نے گیت گا کر خراج پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں