181

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فورسز نے 2 نوجوانوں کو ضلع شوپیاں اور 2 کو ضلع پلوامہ میں شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس— فوٹو:فائل
بھارتی فورسز نے 2 نوجوانوں کو ضلع شوپیاں اور 2 کو ضلع پلوامہ میں شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس— فوٹو:فائل

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق  قابض بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے چوگام اور 2 کو ضلع پلوامہ کے علاقے ہردو میر ترال میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا۔

کے ایم ایس نے بتایا کہ بھارتی فورسز نے جوانوں کو شہید کرنے کے بعد علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کوبند کردیا جبکہ دونوں اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق گزشتہ روز قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں بھی ایک نوجوان کو شہید کیا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=EkjJnxIHh9w

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں