ضلع مہمند پی پی پی کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ملک اسرائیل صافی منعقد ہوا
ضلع مہمند( افضل صافی سٹی رپورٹر )ضلع مہمند پی پی پی کا ایک اہم میٹنگ زیر صدارت ملک اسرائیل صافی منعقد ہوا جس میں صوبائی صدر کے ہدایت کے مطابق 22 اکتوبر کو تاریخی مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کے قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف بھرپور احتجاج کے
بارے میں تفصیلی گفتگو ھوئی۔ جس کیلئے 10 اکتوبر کو بمقام وحید مومند کے خجرہ یکہ غنڈ میں تمام تحصیلوں کا میٹنگ ھوگا ،جس میں بھرپور احتجاج کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جاے گا