ترنول ڈھوک عباسی کےشہر یوں نے ترقیاتی کاموں کی آڑ میں کی جانے والی لوٹ مار کی اعلی حکام اور احتسابی اداروں سے تحقیقات کامطالبہ 243

ترنول ڈھوک عباسی کےشہر یوں نے ترقیاتی کاموں کی آڑ میں کی جانے والی لوٹ مار کی اعلی حکام اور احتسابی اداروں سے تحقیقات کامطالبہ

ترنول ڈھوک عباسی کےشہر یوں نے ترقیاتی کاموں کی آڑ میں کی جانے والی لوٹ مار کی اعلی حکام اور احتسابی اداروں سے تحقیقات کامطالبہ

سنگجانی( بیورو رپورٹ)حلقہ این اے 54 یوسی 48 ڈھوک عباسی انتظامی نا ایلی اور منتخب نمائندوں کی بےحسی کرپشن کے باعث مسائل کے بھینٹ  چڑھ کر تباھی کے دھانے پھنچ گیا اہل علاقہ سراپا احتجاج ڈھوک عباسی میں گیس اور پانی کی کرپشن کے باعث شہر یوں کی زندگی اجیرن بن گئ   ،ڈھوک عباسی تاریخی شہر   مسلسل کرپشن اور حکومت کی عدم توجہی کے باعث کھنڈرات کامنظر پیش کر رھاھے. حلقے سے منتخب نمائندے ہر دور میں اھم وزارتوں پر فائز رھےھیں لیکن ڈھوک عباسی کا کوئی مسئلہ  حل نہ ھو سکاھے.

کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود ڈھوک عباسی میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ھوئے سڑکوں کی حالت  خستہ حال  اور  ڈرینیج کانظام ناکارہ . اہل علاقہ کی جانب سے کہنا تھا منتخب نمائندے اسد عمر صرف اپنے کوآرڈینیٹر پر اعتماد کیے بیٹھے ہیں جنہوں نے ان کی آنکھوں پر اعتماد کی پٹی باندھ کر کرپشن کے انبار لگا دیے۔سوشل میڈیا پر تو ترقیاتی کاموں کے جال بچھائے جاتے مگر گراؤنڈ ریئلٹی زیرو ہے اسد عمر کے پرسنل اسسٹنٹ علی مغل اسد عمر کو حقائق سے لا علم رکھتے ہیں

نیز گذشتہ سال  سے دھوک عباسی میں ترقیاتی کام کیے بغیر  بجٹ کرپشن کی نذر   ہو جاتا ہے۔ لیکن کوئی بھی عوامی نمائندہ کان دھرنے کو تیار  نہیں ہے۔کیوں کہ سینئر کوارڈینیٹر نے اعتماد کی پٹی جو آنکھوں پر باندھ رکھی ہے اور شہری آخرکار سڑکوں پہ نکل کر احتجاج پر مجبور ھو گئے ھیں ۔ترنول ڈھوک عباسی کےشہر یوں نے ترقیاتی کاموں کی آڑ میں کی جانے والی لوٹ مار کی اعلی حکام اور احتسابی اداروں سے تحقیقات کامطالبہ کرتے ھوئے کرپشن میں ملوث افسران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں