وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی احکامات کی روشنی میں شجر کاری مہم تیزی سے جاری، ایم پی اےچوہدری جاوید کوثر 294

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی احکامات کی روشنی میں شجر کاری مہم تیزی سے جاری، ایم پی اےچوہدری جاوید کوثر

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی احکامات کی روشنی میں شجر کاری مہم تیزی سے جاری، ایم پی اےچوہدری جاوید کوثر

د دولتالہ (نوید افسر راجہ نمائندہ خصوصی د دولتالہ)درخت اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے، جس کے ساتھ دنیا میں بھی رفاقت ہے اور درخت جنت کا بھی ساتھی ہے، درخت انسان، جانور چرند وپرند بلکہ درندوں کی بھی حقیقی ضرورت ہیںدرخت انسانی اآکسیجن، سایہ، پھل اور ٹھنڈک کابھی ذریعہ ہیں درختوں کی بدولت انسان سانس لیتے ہیں۔ درخت اآکسیجن فراہم کرتا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی احکامات کی روشنی میں شجر کاری مہم تیزی سے جاری ہے

ان خیالات کا اظہار،ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر اور اے سی گوجرخان غلام سرور نے دولتالہ میں شجر کاری مہم کے آغاز کے موقع پرشرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیااس موقع پر سی او بلدیہ عمر شجاع ،مخدوم احمد بلال ،ڈی ڈی ایچ او عامر شیخ ،سابق وائس چیئرمین دولتالہ علاﺅ الدین قریشی ،پرنسپل بوائز کالج پروفیسر حمید اصغر،ایم ایس رورل ہیلتھ سینٹر ڈاکٹر صفدر ملک ،صدر پریس کلب دولتالہ سید منور نقوی ،صدر الیکٹرانک میڈیا دولتالہ راجہ حاجی احمد ،صدر ینگ جرنلسٹ سوسائٹی محمد اشفاق انجم ،

چیئرمین پی سی ڈی نوید افسر راجہ ،نائب صدر پنجاب ٹیچرز یونین چوہدری وقار احمد ،سیکرٹری یوسی دولتالہ چوہدری شاہد سمیت دیگر بھی انکے ہمراہ موجود تھے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج دولتالہ میں بہترین شجر کاری اور انواع اقسام کے پودے دیکھ کر مہمانان گرامی نے پروفیسر حمید اصغر کی کاوشوں کا سراہا دولتالہ کے دیگر سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں بھی شجر کاری مہم تیزی سے جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں