ضلع مہمند ،غلنئی بازار میں اے این پی کارکنان کے زیراہتمام مفت پودوں کا میلوں میں سرعام فروخت کیخلاف احتجاجی واک و مظاہرہ 176

ضلع مہمند ،غلنئی بازار میں اے این پی کارکنان کے زیراہتمام مفت پودوں کا میلوں میں سرعام فروخت کیخلاف احتجاجی واک و مظاہرہ

ضلع مہمند ،غلنئی بازار میں اے این پی کارکنان کے زیراہتمام مفت پودوں کا میلوں میں سرعام فروخت کیخلاف احتجاجی واک و مظاہرہ

ضلع مہمند ( افضل صافی سے)،غلنئی بازار میں اے این پی کارکنان کے زیراہتمام زکواۃ میں پارٹی ورکرز , آقرباپروری اور محکمہ زراعت کے مفت پودوں کا میلوں میں سرعام فروخت کیخلاف احتجاجی واک و مظاہرہ..مظاہرین نے حکومت سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا. ۔
احتجاجی مظاہرین
ہیڈ کوارٹر غلنئی بازار میں اے این پی کی ضلعی کارکنان نے محکمہ زکواۃ میں ضلع مہمندغلنئ بازار میں اے این پی کارکنان کے زیراہتمام زکواۃ میں پارٹی ورکرز , آقرباپروری اور محکمہ زراعت کے مفت پودوں کا میلوں میں سرعام فروخت کیخلاف احتجاجی واک و مظاہرہ
فوری تحقيقات کی جائے ۔احتجاجی مظاہرین
ہیڈ کوارٹر غلنئی بازار میں اے این پی کی ضلعی کارکنان نے محکمہ زکواۃ کی لوکل کمیٹیوں میں پی ٹی آئی ورکرز اور رشتہ داروں میں فنڈز کی ناجائز تقسیم اور محکمہ زراعت کے جانب سے زمینداروں میں پھلدار پودوں کی مفت تقسيم میں خرد برد اور فروخت کیخلاف احتجاجی واک اور مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے۔احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر ملک سیف اللہ ،ہدایت مومند، اور مجیدخان ودیگر نے کہا

کہ زکواۃ فنڈ کی ناجائز تقسیم اور زراعت کی مفت پودوں کا میلوں میں فروخت کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں ۔زمہ دار محکمے فوری طور پر انکوائری کرکے قصوار کو کیف کردار تک پہنچائے. جبکہ ضلعی زکواۃ چیئرمین کو برطرف کیاجاۓ۔ اے سی خرم رحمن جدون نے احتجاجی مظاہرین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت پیش کرکے قصور واروں کے خلاف فوری طور پر کاروائی کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں