ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے اچانک چائنیز کیمپ نورپور کا معائنہ 239

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے اچانک چائنیز کیمپ نورپور کا معائنہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے اچانک چائنیز کیمپ نورپور کا معائنہ

خانیوال11مئی21(سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے اچانک چائنیز کیمپ نورپور کا معائنہ کیا اس موقع پر ایس ڈی پی اوکبیروالا اسحاق سیال ودیگرافسران بھی موجودتھے۔ڈی پی ا ومحمدعلی وسیم نے کہاکہ چائنیز کی سکیورٹی پر کوئی غفلت اورسستی برداشت نہیں کی جائیگی۔

ڈی پی او ڈپٹی کمشنر نے چائنیز کیمپ کے وزٹ کے دوران سکیورٹی انتظامات پر بریفنگ لی اوراندرونی وبیرونی سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔انہو ں نے سکیورٹی ڈیوٹی پر مامورافسران کو سکیورٹی الرٹ ہوکر سرانجام دینے کی ہدایات کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں