آزادجموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جسٹس صداقت حسین راجہ سے اُن کے عہدے کا حلف لیا 401

آزادجموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جسٹس صداقت حسین راجہ سے اُن کے عہدے کا حلف لیا

آزادجموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جسٹس صداقت حسین راجہ سے اُن کے عہدے کا حلف لیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے) آزادجموں و کشمیر کے سنئیر جج جسٹس صداقت حسین راجہ نے عدالت االعالیہ کے قائمقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی جس میں آزادجموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جسٹس صداقت حسین راجہ سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں کابینہ کے ارکان، اعلی عدلیہ کے سابق ججز، ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے سنئیر وکلاء اور جوڈیشل آفیسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں