وادی لیپہ میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔پولیو ورکرز نے بہترین کام سرانجام دیا 205

وادی لیپہ میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔پولیو ورکرز نے بہترین کام سرانجام دیا

وادی لیپہ میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔پولیو ورکرز نے بہترین کام سرانجام دیا

لیپہ ( بیوروچیف)وادی لیپہ میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔پولیو ورکرز نے بہترین کام سرانجام دیا۔پولیوٹیمیں کو وادی لیپہ میں پاک فوج اور انتظامیہ کا بھرپور تعاون حاصل رہا۔

پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسرکا انسداد پولیو کے حوالہ سے قائم مختلف سنٹرز کا دورہ۔ اس دوران پولیوٹیموں سے بھی ملے،پولیو ورکرز نے پاک فوج کے کمانڈر آفیسر کو پولیو کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں