8 سالہ بچہ تالاب میں گر کر جان کی بازی ہار گیا 171

8 سالہ بچہ تالاب میں گر کر جان کی بازی ہار گیا

8 سالہ بچہ تالاب میں گر کر جان کی بازی ہار گیا

دولتالہ (نامہ نگار) 8 سالہ بچہ تالاب میں گر کر جان کی بازی ہار گیازرائع کے مطابق جاتلی کے نواحی قصبہ بھیر ہتھیال کے رہائشی عمران کا 8 سالہ بیٹا ٹیوشن پڑھنے جا رہا تھا راستہ میں واقع تالاب میں گر گیا کر جان کی بازی ہار گیا نعش کو اپنی مدد آپ کے تحت تالاب سے نکالا گیا بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں