مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پشاور پریس کلب میں انصاف کیلئے پہچ گئی 147

مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پشاور پریس کلب میں انصاف کیلئے پہچ گئی

مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پشاور پریس کلب میں انصاف کیلئے پہچ گئی

مردان (شاہ باباحبیب عارف سے )مردان میں اجتماعی زیادتی کے خلاف خاتون پشاور پریس کلب میں انصاف کیلئے پہچ گئی
مجھے میرے اپنے ہی والد کے رشتے داروں نے زیادتی کا نشانہ بنایا، زیادتی کے خلاف پولیس اسٹیشن شہباز گھڑی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے چارملزمان نے مجھے زبردستی گھر سے اغواء کیا

ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، زیادتی کے بعد ان میں سے ایک شخص نے میرے ساتھ زبردستی نکاح کیا پولیس بھی کسی قسم کا تعاون نہیں کر رہی، ملزمان کی پشت پناہی پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی کر رہے ہیں، خاتون کا الزام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں