لوئر مہمند نمائندہ آئین یکہ غنڈ نادرہ سنٹر مقامی لوگوں کا شناختی کارڈ میں سست روی کی وجہ سے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ 293

لوئر مہمند نمائندہ آئین یکہ غنڈ نادرہ سنٹر مقامی لوگوں کا شناختی کارڈ میں سست روی کی وجہ سے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

لوئر مہمند نمائندہ آئین یکہ غنڈ نادرہ سنٹر مقامی لوگوں کا شناختی کارڈ میں سست روی کی وجہ سے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)لوئر مہمند نمائندہ آئین یکہ غنڈ نادرہ سنٹر مقامی لوگوں کا شناختی کارڈ میں سست روی کی وجہ سے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کےمطابق لوئر سب ڈویژن ضلع مہمند تحصیل یکہ غنڈ میں نادرہ کے خلاف لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں باجوڑ اور پشاور مین شاہراہ کوہر قسم ٹریفک کے لئے بند رکھا مظاہرین کا کہنا ہے کہ یکہ غنڈ نادرہ سنٹر نے کرپشن کا ماحول گرم کر رکھا ہے اور نادرہ والے ہمیں رشوت دینے پر مجبور کرتے ہیں

اور لیٹ آنے والے سے رشوت لے کر آگے کر کے ہمیں بتایا جاتا ہے کہ سسٹم میں خرابی ہے کھبی فنگر فرینڈز کا بہانہ بنا کر ہمیں لوگوں کو زلیل کرتے ہیں امبار سے آئے ہوئے لائق زادہ خان نے کہا کہ میں صبح 7بجے آیا ہوں اور مجھ سے دوہزار روپے فی کارڈ رشوت مانک رہے کہ میں تمہیں آگے کرونکا میرے ساتھ 7بندے کارڈ بنوانے کے لئے آئے ہیں میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ میں ان لوگوں کو رشوت دیں دو جب پیسے نہیں دیتا تو ابھی تک زلیل ہورہا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں