ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر نے پبلک ہیلتھ و واٹر سپلائ عملہ کو فوری توجہ دینے اور پانی کے بحالی سمیت نیو موٹر و دیگر ضروری آلات نصب کرنے کے احکامات جاری 99

ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر نے پبلک ہیلتھ و واٹر سپلائ عملہ کو فوری توجہ دینے اور پانی کے بحالی سمیت نیو موٹر و دیگر ضروری آلات نصب کرنے کے احکامات جاری

ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر نے پبلک ہیلتھ و واٹر سپلائ عملہ کو فوری توجہ دینے اور پانی کے بحالی سمیت نیو موٹر و دیگر ضروری آلات نصب کرنے کے احکامات جاری

ٹھٹھہ ( امین فاروقی بیورو چیف)شہریوں کی جانب سے دھابیجی اور بھنمبھور یونین کاونسلز میں گذشتہ دنوں سے پانی نہ پہنچنے کی شکایت پر شہری کمیٹی رہنماوں ملک محمد عمران اعوان، غلام مطفے ساریو، داود شاہ خان اور شاہد حسین سموں نے ایم پی اے جام اویس جوکیو کی رہنمائ میں ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر سے ملاقات کی ملاقات میں پبلک ہیلتھ ایکسین ٹھٹھہ ساجد ملاح اور انجینئر نصیر جو کیو بھی شامل تھے شہریوں کی جانب سے

ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر کو دھابیجی اور بھنمبھور کے محلوں میں پینے کے پانی کی سپلائ میں تعطل اور واٹر سپلائ انتظامیہ کی لاپرواہی کے حوالہ سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جس پر ڈی سی ٹھٹھہ عثمان تنویر نے پبلک ہیلتھ و واٹر سپلائ عملہ کو فوری توجہ دینے اور پانی کے بحالی سمیت نیو موٹر و دیگر ضروری آلات نصب کرنے کے احکامات دئے جس پر پبلک ہیلتھ ایکسین سجاد ملاح اور ملک محمد عمران اعوان کی نگرانی میں عملہ نے فوری نیو موٹر و دیگر اشیاء نصب کرکے شہر کو پانی بحال کرایا مذکورہ عمل پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں