126

مانسہرہ ایم پی اے بابر سلیم سواتی کی 1122 کے انچارج حفیظ صاحب سے ملاقات

مانسہرہ ایم پی اے بابر سلیم سواتی کی 1122 کے انچارج حفیظ صاحب سے ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )شیر مانسہرہ ایم پی اے بابر سلیم سواتی کی 1122 کے انچارج حفیظ صاحب سے ملاقات کرتے ہوۓ ۔ 1122 کے مساٸل سنے اور حل کرنے کی یقین دہانی کراٸ اور 1122 کو مانسہرہ میں مزید فحال کرنے کا حکم دیا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں