ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن انسپکٹر وسیم خان کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون 165

ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن انسپکٹر وسیم خان کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن انسپکٹر وسیم خان کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن انسپکٹر وسیم خان کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون عوامی شکایات پر غیرقانونی منی اڈوں کا بھی خاتمہ کردیا منچلے موٹرسائیکل سواربھی شکنجے میں آگۓ عوام کا انسپکٹر ٹریفک وارڈن کو خراج تحسین

اس موقع پر معروف سوشل ایکٹویسٹ ومعروف ایکٹرفاہزہ رانی نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے گفتگو کرتے ہوۓ کہاکہ عوامی شکایات پر انسپکٹر ٹریفک وارڈن وسیم خان نے درجنوں غیرقانونی منی اڈوں کا خاتمہ کردیا ہے جس سے ٹریفک کی روانی بحال ہورہی ہے منی اڈوں کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیاتھا انسپکٹر ٹریفک وارڈن

وسیم خان اپنے بہترین فراہض سرانجام دے رہے ہیں جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہاکہ انسپکٹر ٹریفک وارڈن وسیم خان کی تعنیاتی سے ٹریفک کے نظام میں کافی حد تک بہتری نظرآئی ہے انہوں نے ٹریفک انتظامیہ سمیت ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود کو خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں