ڈپٹی کمشنر آغاز ظہیر عباس شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کے ہمراہ تحصیل جہانیاں کا ہنگامی دورہ 103

ڈپٹی کمشنر آغاز ظہیر عباس شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کے ہمراہ تحصیل جہانیاں کا ہنگامی دورہ

ڈپٹی کمشنر آغاز ظہیر عباس شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کے ہمراہ تحصیل جہانیاں کا ہنگامی دورہ

جہانیاں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر جناب آغا ظہیر عباس شیرازی کا دورہ جہانیاں. پھل و سبزی منڈی جہانیاں کے دورے کے دوران ماہِ صیام میں شہریوں کو ہر ممکن ریلیف دینے کے لیے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے حوالے سے گورنمنٹ پالیسی کے مطابق گرانفروشوں سے سختی کی تاکید کی

اور جرمانے عائد کرنے کی ہدایات جاری کی اور ڈپٹی کمشنر جناب آغا ظہیر عباس شیرازی کے ہمراہ گندم خریداری مرکز جہانیاں کے دورہ کیا

اور ضروری انتظامات کا معائنہ کیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے فوڈ آفیسر کو گندم خریداری سے متعلق کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی تاکید کی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں