‏وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل۔ 119

‏وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل۔

‏وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل۔

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر غریب رکشہ ڈرائیور پر تشدد کرنے والے 5 پولیس اہلکار معطل۔
• پولیس اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز۔ وزیراعلیٰ نے ڈی پی او ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کر لی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں