ایبٹ آبادضلعی انتظامیہ کی غفلت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عوام پریشان 157

ایبٹ آبادضلعی انتظامیہ کی غفلت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عوام پریشان

ایبٹ آبادضلعی انتظامیہ کی غفلت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عوام پریشان

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ آبادضلعی انتظامیہ کی غفلت ڈی ایچ کیوہسبتال کےقرنطینہ سنٹروں میں سہولیات کافقدان مریضوں کےلیے کھانےپینےکابندوبست ہی نہیں کورونا کا شکار

پولیس اہلکار نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ ناقص کھانے کا پول کھول دیا۔ہمیں بھوک سے نہ مارو خدارا اچھا کھانا فراہم کردو۔ کورونا کا شکار پولیس اہلکار ماجد عباسی کی التجا میرے جیب میں اتنے پیسے ہیں کہ کھانا خرید سکتا ہوں لیکن کمرے سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں