تھانہ صادق آباد پولیس کی کاروائی، جعلی نکاح کروا کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار۔
راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر)تھانہ صادق آباد پولیس کی کاروائی، جعلی نکاح کروا کر شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار۔ ملزم صدیق چارسال سے کیٹیگری بی کا اشتہاری مجرم بھی تھا۔ ایس ایچ او تھانہ صادق آباد ملزم کے باقی ساتھیوں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔ ایس پی راول
ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف شہری عمر حیات نامی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر16 /1055 بجرم34 /406,420 درج ہے۔ ایس ایچ او صادق آباد ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائیگا۔ ایس پی راول جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائیگا۔ ایس پی رائے مظہر اقبال