126

کوروناوائرس کی مشکلات کے ازالے کیلئے چندہ جمع کرنے کا معاملہ

کوروناوائرس کی مشکلات کے ازالے کیلئے چندہ جمع کرنے کا معاملہ

سلام آباد ( نوید ملک سٹی رپورٹر )اہم ترین کوروناوائرس کی مشکلات کے ازالے کیلئے چندہ جمع کرنے کا معاملہ وزیراعظم عمران خان جمعۃ المبارک شام 5 بجے کرونا ریلیف فنڈ کیلئے ٹیلی تھون کریں گے۔

سینٹر فیصل جاوید نے تفصیلات سماجی میڈیا کی ویب سائیٹ پر ڈال دیں وزیراعظم کل شام براہ راست ٹیلی تھون کریں گے، سینٹر فیصل جاوید سرکاری ٹی وی سے اس ٹیلی تھون کو براہ راست نشر کیا جائے گا، سینٹر فیصل جاوید




مخیر حضرات اپنے عطیات کرونا ریلیف فنڈ میں نیشنل بنک کے دئے گئے اکاؤنٹ نمبر کے ذریعے بھجوا سکتے ہیں، سینٹر فیصل جاوید اس فنڈ سے بندش کی زد میں آنے والے شہریوں کی دیکھ بھال ممکن ہوپائے گی، سینٹر فیصل جاوید




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں